Six Kalmas
چھ کلمے

کلمہ

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد ﷺ اللہ عزوجل کے رسول ہے۔

There is no god but Allah, and Muhammad is the Messenger of Allah.

————————————————-

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی موت اس گواہی پر ہو کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، اور میں اللہ کا رسول ہوں، اور یہ گواہی سچے دل سے ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے گا 
سنن ابن ماجہ جلد ١ ٦٧٧ -حسن 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Bismillah-ir-Rahman-ir-Rahim

Hadith-e-Pak: Maut ke waqt mein kalma tayyaba padhne ki ahmiyat

Muadh bin Jabal Radi Allahu Anhu se rivayat hai ki Rasoollallah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya jis nafs ko bhi is haal mein maut aaye ki wo is baat ki gawahi deta ho ki Allah ke siwa koi mabud nahi aur main (Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam) Allah ka rasool hu aur ye gawahi dil ke yakeen se ho to Allah subhanahu uski maghfirat farma denga

(Sunan ibn Majah, Vol-1, 677-Hasan)

————————————————-

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی موت اس گواہی پر ہو کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، اور میں اللہ کا رسول ہوں، اور یہ گواہی سچے دل سے ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے گا 
سنن ابن ماجہ جلد ١ ٦٧٧ -حسن 
2nd kalma
3rd kalma
4th kalma
5th kalma
6th kalma